کامران خان نے اپنے شو میں ن لیگ حکومت کی کارکردگی کا پوسٹ مارٹم کر دیا

717

کامران خان نے اپنے شو میں ن لیگ حکومت کی کارکردگی کا پوسٹ مارٹم کر دیا

کامران خان نے اپنے شو میں ن لیگ حکومت کی کارکردگی کا پوسٹ مارٹم کر دیا – “نوا ز حکومت کے 5 سال بڑی ناکامیوں کی تصویر ہیں، قومی اداروں کی حالت 2013 سے کہیں بری نظر آتی ہے ، پی آئی اے اور سٹیل ملز ، ن لیگ حکومت کی ناکامی کی بولتی تصویریں ہیں ، بیرونی قرضے جسطرح اس دور میں بڑھے اسکی مثال تاریخ میں نہیں ملتی”