کامران شاہد کے تحلکہ خیز انکشافات – Insaf Tv

753

کامران شاہد کے تحلکہ خیز انکشافات

کامران شاہد کے تحلکہ خیز انکشافات.
پاکستان کو معاشی طور پہ کمزور کرنے کا سب سے زیادہ فائدہ بھارت اٹھا رہا ہے. نوازشریف کے زریعے پاکستان کی معیشت کو جان بوجھ کر کمزور کیا گیا اور پھر اسحٰاق ڈار کو بیماری کا بہانہ بنا کر ملک سے فرار کروایا گیا جبکہ وہ بیمار بھی نہیں ہے.