کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے میں نو پاکستانیوں کی شہادت پر پورے پاکستان کی سرکاری اور نیم سرکاری عمارات پر قومی پرچم سرنگوں رہا۔ واقعے میں شہید ہونے والے چھ پاکستانیوں کی تدفین پاکستان میں جبکہ تین کی نیوزی لینڈ میں ہوگی۔ کرائسٹ چرچ واقعے کے حوالے سے پاکستان کی درخواست پر او آئی سی وزراء خارجہ کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو استنبول میں طلب کر لیا گیا جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کریں گے۔(18.03.19)\n\n#ChristChurch #NewZealandAttack #OIC #Pakistan

566

کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے میں نو پاکستانیوں کی شہادت پر پورے پاکستان کی سرکاری اور نیم سرکاری عمارات پر قومی پرچم سرنگوں رہا۔ واقعے میں شہید ہونے والے چھ پاکستانیوں کی تدفین پاکستان میں جبکہ تین کی نیوزی لینڈ میں ہوگی۔ کرائسٹ چرچ واقعے کے حوالے سے پاکستان کی درخواست پر او آئی سی وزراء خارجہ کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو استنبول میں طلب کر لیا گیا جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کریں گے۔(18.03.19)

#ChristChurch #NewZealandAttack #OIC #Pakistan