کراچی میں شہباز شریف کو شدید شرمندگی کا سامنا… – Insaf Tv

751

کراچی میں شہباز شریف کو شدید شرمندگی کا سامنا…

[کراچی میں شہباز شریف کو شدید شرمندگی کا سامنا]
کرسیاں گننے والے کل شہباز شریف کے اس “کامیاب” خالی جلسے پر کہاں غائب ہوگئے؟ کراچی میں شہبازشریف کا خالی کرسیوں سے خطاب، گورنر سندھ کی سر پرستی میں ہونے والا جلسہ بھی فلاپ۔ یہ ہے نواز شریف کے مودی سے یارانہ اور کرپشن سے کمانے والے نظریے کی زمینی صورتحال۔
#WazireAzamImranKhan #GE18 #KarachiRejectsShahbaz #Karachi #PMLN