کراچی والوں تیار ہوجاؤ عمران خان آرہا ہے

1303

کراچی والوں تیار ہوجاؤ عمران خان آرہا ہے

کراچی والوں تیار ہوجاؤ عمران خان آرہا ہے حلیم عادل کا پی ٹی آئی کا 12 مئی کو کراچی میں ہونے والے جلسہ گاہ کی جگہ حکیم سعید فٹبال گراؤنڈ نزد بیت المکرم گلشن اقبال کا دورہ