کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کا احتساب کریں گے

535

کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کا احتساب کریں گے

[ کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کا احتساب کریں گے ]

“نوازشریف کہتا ہے کہ مجھے جیل بھیجو یا باہر برطانیہ بھیجو علاج کروانے کے لئے، کیونکہ پاکستان کے اسپتال ہی ٹھیک نہیں ہیں اس کے لئے، نوازشریف تین دفعہ وزیراعظم رہا، 28 کروڑ روپیہ اس کے باہر کے علاج پر اس قوم کا خرچ ہوا، دس سال وزیراعلی رہا تھا شہباز شریف وہ بھی باہر چیک اپ کروانے جاتا ہے پاکستان میں کوئی اسپتال نہیں اس کے لئے، عثمان بزدار اور ان کی فیملی کا علاج پاکستان میں ہوگا اس لئے وہ اسپتال ٹھیک کر رہے ہیں”

وزیراعظم عمران خان نے شریف خاندان کو بے نقاب کرتے ہوئے یہ عندیہ دے دیا کہ اب غریب عوام کے پیسے سے کسی کا باہر علاج نہیں ہوگا، کمزور اور طاقتور بلاتفریق سب کا احتساب ہوگا۔

#PrimeMinisterImranKhan #NayaPakistan #PTI