کشمیر کمیٹی سے فارغ ہونے کے بعد مولانا فضل الرحمان کو مسئلہ کشمیر یاد آگیا۔۔
کشمیر کمیٹی سے فارغ ہونے کے بعد مولانا فضل الرحمان کو مسئلہ کشمیر یاد آگیا۔۔ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں حکومت کشمیر کو نظر انداز کر رہی ہے لیکن جب چئیرمین کشمیر کمیٹی تھے تو کشمیر کے سوال پر کیسے جُگتیں کرتے تھے اور کیسی غیرسنجیدگی کا مظاہرہ کرتے تھے؟ آپ بھی دیکھئے