کوئی چیز کسی ملک کو ایسے تباہ نہیں کر سکتی جیسے کرپشن اور منی لانڈرنگ کرتی ہے…
کوئی چیز کسی ملک کو ایسے تباہ نہیں کر سکتی جیسے کرپشن اور منی لانڈرنگ کرتی ہے اور پاکستان کی جڑوں کو بھی بے رحمانہ کرپشن نے کھوکھلا کر دیا ہے۔ عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی حکومت کرپشن کے خلاف جہاد میں پرعزم ہے اور کرپشن کی لعنت کو ختم کر کے دم لے گی