کپتان تو کپتان نائب کپتان بھی کسی سے کم نہیں…

565

کپتان تو کپتان نائب کپتان بھی کسی سے کم نہیں…

[ کپتان تو کپتان نائب کپتان بھی کسی سے کم نہیں ]

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب سے ملنے والے کڑوروں روپے کی مالیت کے تحفے پاکستان کے خزانے میں یہ کہہ کر جمع کروا دئیے کہ یہ میرے نہیں بلکہ قوم کے ہیں، شاہ محمود قریشی اُن عظیم لیڈروں میں سے ہیں جنہوں نے نئے پاکستان کیلئے عمران خان کا بھرپور ساتھ دیا اور اب بطور وزیرِ خارجہ پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں۔