کپتان کے 11 نکات ، نئے پاکستان کی بنیاد

832

کپتان کے 11 نکات ، نئے پاکستان کی بنیاد

کپتان کے 11 نکات ، نئے پاکستان کی بنیاد

عمران خان کی جانب سے پیش کردہ یہ گیارہ نکات ہمیں اس منزل کی طرف گامزن کریں گے جس کے لئے قائداعظم اور ہمارے آباؤ اجداد نے بیش بہا قربانیاں دیں ، یہ نکات ہمیں اس پاکستان کی طرف گامزن کریں گے جہاں امیر اور غریب میں فرق نہیں ہوگا ، جہاں ایک غریب کا بچہ بھی اعلی تعلیم حاصل کر سکے گا اور کوئی ماں اپنے بچے کو سڑک پر جنم نہیں دے گی,کوئی معصوم بچی درندوں کی بھینٹ
نہیں چڑھے گی اور نوجوان در بدر کی ٹھوکریں نہیں کھائیں گے !

دیکھیے وقاص رشید کی تحریر پر مبنی ویڈیو