کیا آپ جانتے ہیں مولانا ڈیزل اور مقناطیس میں کیا مماثلت ہے؟ – Insaf Tv

1644

کیا آپ جانتے ہیں مولانا ڈیزل اور مقناطیس میں کیا مماثلت ہے؟

Chairman PTI Imran Khan comments on Akram Khan Durrani and Fazal-ur-Rehman as a Magnet towards Power and as Chairman Kashmir Committee during Speech PTI Jalsa Bannu (01.07.18)
#ابصرفعمران_خان #DieselDieselDiesel

کیا آپ جانتے ہیں مولانا ڈیزل اور مقناطیس میں کیا مماثلت ہے؟

“مولانا فضل الرحمان ایک مقناطیس ہے، جدھر بھی حکومت / پاؤر ہوتی ہے اُدھر جا کے جُڑ جاتا ہے۔ جدھر بھی اقتدار ہو وہاں مولانا فضل الرحمان پہنچ جاتا ہے اور کشمیر کمیٹی کا چیئرمین ضرور بنتا ہے۔ آج کشمیر کے لوگوں سے پوچھو جتنا اُن پر ظلم ہوا ہے، اب تک فضل الرحمان نے کتنا اُن کا کیس لڑا ہے؟

سب جانتے ہیں کہ اقتدار سے پہلے اکرم خان درانی کی کیا حیثیت تھی اور آج وہ اربوں پتی بن گیا ہے”۔ — عمران خان