گزشتہ کئی حکومتیں عافیہ صدیقی کے معاملے پر عوام سے غلط بیانی کرتی…

669

گزشتہ کئی حکومتیں عافیہ صدیقی کے معاملے پر عوام سے غلط بیانی کرتی…

گزشتہ کئی حکومتیں عافیہ صدیقی کے معاملے پر عوام سے غلط بیانی کرتی آئی ہیں لیکن پہلی بار ایک حکومت آئی ہے جو پاکستان کی شہری کو پاکستان میں واپس لانے کے لیئے عملی طور پر اقدامات کر رہی ہے۔ سنیئے اس بارے میں تفصیلات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے