گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے فروٹ فار آل پروگرام کے تحت حیات آباد میں پھلدار پودا لگا کر صوبے میں منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔

551

گورنر خیبر پختونخوا فروٹ فار آل پروگرام کے تحت حیات آباد میں مالٹا کے 250 پودے لگا دئیے گئے۔ صوبہ بھر میں 50 لاکھ پھلدار پودے لگائے جائیں گے۔ موسمی اعتبار سے موزوں پھلدار پودوں کی کوالٹی محکمہ زراعت یقینی بنائے گا۔ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی ہدایت کے مطابق پھلدار پودے ایسی جگہوں پر لگائے جائیں گے جہاں عوام کو براہ راست رسائی ہو۔

“فروٹ فار آل پروگرام سے صوبہ نہ صرف پھلوں کی پیداوار میں خود کفیل ہو جائے گا بلکہ اس سے بچوں کی غذائی ضروریات بھی پوری ہو گی۔ فروٹ فارآل پروگرام سے عوام کو مفت فروٹ حاصل ہو گا۔ فروٹ فار آل پروگرام کے تحت صوبہ بھر میں پھلدار پودے لگائے جا رہے ہیں”۔ — گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان