گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بلوگرام کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد طلباء کے لئے کھول دیا – Insaf Tv

720

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بلوگرام کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد طلباء کے لئے کھول دیا

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بلوگرام کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد طلباء کے لئے کھول دیا۔ حکومت خیبر پختونخوا نے محکمہ تعلیم کو خاص اہمیت دی۔ صوبے کے ہر ضلع میں نئے سکول بنے ، آپ گریڈیشن کی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا یہی وجہ تھی کہ الف اعلان کے سالانہ سروے میں پورے پاکستان سے خیبر پختونخوا نے برتری حاصل کی۔

#BadalGayaHaiKP #KPKUpdates #Swat