گونر سندھ عمران اسماعیل نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے دفتر کا افتتاح کردیا

567

گونر سندھ عمران اسماعیل نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے دفتر کا افتتاح کردیا

[ گونر سندھ عمران اسماعیل نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے دفتر کا افتتاح کردیا ]

سندھ ہماری ماں ہے اس کی گود میں پلے بڑے ہیں ۔ پروگرام سے متعلق شکایت پر نادرا سے رابطہ کریں گے ۔ ہاؤسنگ اسکیم عوام کے لیے ہے اور عوام کے پئسوں سے ہی بنائی جارہی ہے ۔ سندھ میں رہنے والے لوگوں کا اس پورا حق ہے ۔ منصوبے کا مقصد سیاست نہیں خدمت ہے ۔ عمران خان نے ہمیشہ غیر معمولی اور مشکل ہدف حاصل کیے ہیں ۔ سندھ کی ترقی ہماری ترجیح ے ۔ عوام منصوبے کے لیے حکومت سے تعاون کرے ۔ شہری اسکیم کی بہتری کے لیے تجویزات دیں-