ہر حلقے میں تیس ہزار بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کا ووٹ ہے
ہر حلقے میں تیس ہزار بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کا ووٹ ہے ، مسلم لیگ نواز نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اس ووٹ کو موجودہ انتخابات میں روکا ، اگر یہ ووٹ ڈالا جاتا تو چالیس فیصد نشتوں پر نتائج یکسر تبدیل ہو سکتے تھے۔ نواز حکومت جانے کے بعد اب ضمنی انتخابات میں بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنے کا امکان روشن ،ڈاکڑ معید کا تجزیہ