ہماری خواتین کارکنان کیخلاف عابد شیر علی اور رانا ثناءاللہ کےگھٹیا زبانی حملے قابل گرفت اور قابل مذمت ہیں۔

1901

ہماری خواتین کارکنان کیخلاف عابد شیر علی اور رانا ثناءاللہ کےگھٹیا زبانی حملے قابل گرفت اور قابل مذمت ہیں۔

ہماری خواتین کارکنان کیخلاف عابد شیر علی اور رانا ثناءاللہ کےگھٹیا زبانی حملے قابل گرفت اور قابل مذمت ہیں۔ گزشتہ تیس برسوں کے دوران ان لوگوں نے اسلامی و ثقافتی روایات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے خواتین کے باب میں توہین آمیز طرزعمل اپنایا۔ بڑی تعداد میں گھروں سے نکل کر لاہور کے جلسے میں تاریخی شرکت کرنے پر میں اپنی ماؤں، بہنوں کا شکرگزار ہوں۔ رانا ثناء اللہ اور اس قبیل کے دوسرے کردار شریفوں کی ذہنیت اور انکی نظر میں خواتین کے مقام و حرمت کی عکاسی کرتے ہیں۔ ذرا سا کریدنے پر ہی انکے گھناؤنے چہرے واضح ہوجاتے ہیں۔ عمران خان