[ہم تم کو اور تیری عظیم قُربانی کو بُھلا نہ پائیں گے اعتزاز] ہنگو میں آج سے پانچ سال قبل خود کُش حملہ آور کو سکول میں داخل ہونے سے روکتے ہوئے اعتزاز نے جام شہادت نوش کیا اور رہتی دُنیا کے لیے مشعل راہ بن گیا ،اعتزاز احسن کا نام پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے میں کردار ادا کرنے والوں میں سُنہرے حروف سے لکھا جائے گا،اعتزاز تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیں

631

[ہم تم کو اور تیری عظیم قُربانی کو بُھلا نہ پائیں گے اعتزاز]
ہنگو میں آج سے پانچ سال قبل خود کُش حملہ آور کو سکول میں داخل ہونے سے روکتے ہوئے اعتزاز نے جام شہادت نوش کیا اور رہتی دُنیا کے لیے مشعل راہ بن گیا ،اعتزاز احسن کا نام پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے میں کردار ادا کرنے والوں میں سُنہرے حروف سے لکھا جائے گا،اعتزاز تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیں