ہم نے اور ہماری پچھلی جنریشن نے جیسے تیسے وقت گزار دیا بغیر پانی….. – Insaf Tv

1369

ہم نے اور ہماری پچھلی جنریشن نے جیسے تیسے وقت گزار دیا بغیر پانی…..

ہم نے اور ہماری پچھلی جنریشن نے جیسے تیسے وقت گزار دیا بغیر پانی ، بجلی ، بغیر سیوریج کے مگر اب ہمیں اپنی آنیوالی نسل کا سوچنا ہے جو ہمیں خان نے بتایا ہے جیسے ہم نے اندھیروں میں زندگی گزاری انکے لئے وہ نہیں ہونی چاہئے ۔۔

یہ ہے وہ شعور جسکے لئے عمران خان نے اللہ سے دعا کی تھی کہ اے اللہ, تو میری قوم کو جگا دے اور الحمدللہ آج (NA_247 ) کراچی کا یہ شہری بتا رہا ہے کہ کراچی جاگ گیا ہے ۔۔ پاکستان جاگ گیا ہے –