یہ جو احساس عمران خان کے پاس ہے، یہ صرف میری ماں کے پاس تھا کہ کیسے پردیس میں پاکستانی گزارہ کرتے ہیں…

539

یہ جو احساس عمران خان کے پاس ہے، یہ صرف میری ماں کے پاس تھا کہ کیسے پردیس میں پاکستانی گزارہ کرتے ہیں…

یہ جو احساس عمران خان کے پاس ہے، یہ صرف میری ماں کے پاس تھا کہ کیسے پردیس میں پاکستانی گزارہ کرتے ہیں، اسکے علاوہ میں نے کسی میں نہیں دیکھا :: سعودی عرب میں ایک پاکستانی ورکر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئےآبدیدہ ہوگیا

#PTI #Pakistan #SaudiArabia #CrownPrinceinPakistan