یہ پاکستان کا کوئی دور دراز پسماندہ علاقہ نہیں ، شہر کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک ١١ کے مناظر ہیں. سندھ میں ١٠ سالہ مسلسل اقتدار..
یہ پاکستان کا کوئی دور دراز پسماندہ علاقہ نہیں ، شہر کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک ١١ کے مناظر ہیں. سندھ میں ١٠ سالہ مسلسل اقتدار، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کی مکمکا سیاست نے سندھ کا استحصال ہی کیا. الیکشن قریب ہیں، پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کی فرمائش پر کوئی نازیبا بات کہے گی، اور پھر ایم کیو ایم وہی کی جانب سے الفاظ کے تیر برساۓ جاینگے. جاگ مہاجر جاگ کے نارے لگائے ، مر سوں مر سوں سندھ نہ دے سوں کے جواب آئینگے. کوئی ان سے کہ دے، کہ یہ ڈرامے بہت پرانے ہیں، عوام اب سب جانتے ہیں!