یہ ہے اصل تبدیلی۔ – Insaf Tv

1736

یہ ہے اصل تبدیلی۔

عمران خان کو ووٹ دینے کا واحد مقصد پاکستان کی بھلائی ہے۔ سنیے اس ٹیکسی والے کی روداد جس کی بیوی کا ڈیڑھ لاکھ روپے کا علاج صحت انصاف کارڈ کی بدولت مکمل مفت ہو گیا۔ یہ ہے اصل تبدیلی۔

Video Shared by Salman Baig