‏اگر سپریم کورٹ سے ریلیف نہیں ملتا ، تو عمران خان کو وزیراعظم بنوا کر پھر گھر جانے کا وقت آجائے گا

821

‏اگر سپریم کورٹ سے ریلیف نہیں ملتا ، تو عمران خان کو وزیراعظم بنوا کر پھر گھر جانے کا وقت آجائے گا

A salute from a team of volunteers to JKT; our biggest reward has been to be mentored by like minded people like JKT who work selflessly and are looking beyond what “I can gain”. It’s time to make Naya Pakistan. For everyone asking what is JKT still doing with #PTI; this is your answer. Look beyond personal gain.

“‏اگر سپریم کورٹ سے ریلیف نہیں ملتا تو پاکستان تحریک انصاف کو کامیاب کر کے اور عمران خان کو وزیراعظم بنوا کر پھر گھر جانے کا وقت آجائے گا”۔ — جہانگیر ترین

یہ بات ہر پاکستانی کو اب سوچنی چاہیے کہ میں اپنے ملک کو بدلنے کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟ اپنے ذاتی فائدے سے آگے بڑھ کے ملک کی بہتری کا سوچے۔ یہی ہو گی دو نہیں ایک پاکستان کی بنیاد اور شروعات۔