مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ بہت شاندار قدم ہے
مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ بہت شاندار قدم ہے۔ میری سابق وزیرخزانہ شوکت ترین سے بات ہوئی انہوں نے بھی اس سکیم کو شاندار کہا ہے۔ اس سے 42 انڈسٹریز کھڑی ہوجاتی ہیں، سینئر تجزیہ نگار عارف نظامی