‏مرتضیٰ جاوید کو مقبوضہ کشمیر بھیجیں، یہ ایوان میں بیٹھنے کے قابل نہیں…

940

‏مرتضیٰ جاوید کو مقبوضہ کشمیر بھیجیں، یہ ایوان میں بیٹھنے کے قابل نہیں…

ن لیگی رہنما مرتضی عباسی نے ملک اور ایوان دونوں کی توہین کی ہے، ایسے شخص کیخلاف ایوان کو کارروائی کرنی چاہئیے، ن لیگی زہنیت ہمیشہ زہنی گراوٹ کی ہی عکاسی کرتی ہے.

‏مرتضیٰ جاوید کو مقبوضہ کشمیر بھیجیں، یہ ایوان میں بیٹھنے کے قابل نہیں، ان کی زبان کھینچ لینی چاہیے، ان کو معافی مانگنی چاہیے، مزید جانیے مجیب الرحمان شامی اور اجمل جامی کی زبانی.