‏وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال آمد۔

588

‏وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال آمد۔

‏وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال آمد۔ وزیراعلیٰ نے ساہیوال میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میں زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت کی۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار رشتہ داروں کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔