‏ہیلتھ کارڈ کو پورے پاکستان میں پھیلا رہے ہیں جس کامقصد زیادہ سے زیادہ خاندانوں کو بہترین علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنا اور اس کے ساتھ ساتھ ہم اس سال کے آخر میں اسلام آباد میں 4 بڑے ہسپتالوں کا افتتاح بھی کریں گے، ہماری ترجیح عوام کو صحت کے حوالے سے بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے، وفاقی وزیر صحت عامر کیانی

605