104.2 کلومیٹر اور 2276.5 ملین لاگت سے مردان تا بلوگرام سوات 12 انچ قطر سوئی گیس پائپ لائن کا افتتاح کردیا…

683

104.2 کلومیٹر اور 2276.5 ملین لاگت سے مردان تا بلوگرام سوات 12 انچ قطر سوئی گیس پائپ لائن کا افتتاح کردیا…

وزیراعلی محمود خان نے سوات کے سب سے بڑے اور اہم منصوبے 104.2 کلومیٹر اور 2276.5 ملین لاگت سے مردان تا بلوگرام سوات 12 انچ قطر سوئی گیس پائپ لائن کا افتتاح کردیا،