2013 کے الیکشن میں جنرل کیا نی نے ن لیگ کی مدد کی…

1359

2013 کے الیکشن میں جنرل کیا نی نے ن لیگ کی مدد کی…

2013 کے الیکشن میں جنرل کیا نی نے ن لیگ کی مدد کی، 25 آزاد ایم این اے ن لیگ میں کیانی نے ہی شامل کروائے تھے، وقت آنے پر میں انکے نام بھی بتادوں گا – الیکشن 2013 سے متعلق حامد میر کا چونکا دینے والا انکشاف