2013 کے انتخابات میں ن لیگ کی ٹکٹیں لینے کے لئے لوگ کئی دن قطاروں میں لگ کر اپلائی کرتے تھے…

716

2013 کے انتخابات میں ن لیگ کی ٹکٹیں لینے کے لئے لوگ کئی دن قطاروں میں لگ کر اپلائی کرتے تھے…

“2013 کے انتخابات میں ن لیگ کی ٹکٹیں لینے کے لئے لوگ کئی دن قطاروں میں لگ کر اپلائی کرتے تھے ،اب حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کے 60، 70 ایم این ایز اور 100 سے زائد ایم پی ایز نے ٹکٹ کی درخواست نہیں دی۔ شہباز شریف لوگوں کی منتوں پر اتر آئے ہیں ۔ ٹکٹ لینے کی صورت میں بھاری پارٹی فنڈز دینے کی یقین دہانی کروا رہے لیکن کوئی ٹکٹ لینے کو تیار نہیں” عامر متین کا تجزیہ
#PMLNExposed