25 جولائی ووٹ دینے سے پہلے یہ ضرور سوچئے کہ ہم نے اپنے عصر حاضر کی نسل کی پرورش کیسے کی ہے،ان کو وراثت میں کیا دیا ہے؟ – Insaf Tv

601

25 جولائی ووٹ دینے سے پہلے یہ ضرور سوچئے کہ ہم نے اپنے عصر حاضر کی نسل کی پرورش کیسے کی ہے،ان کو وراثت میں کیا دیا ہے؟

25 جولائی ووٹ دینے سے پہلے یہ ضرور سوچئے کہ ہم نے اپنے عصر حاضر کی نسل کی پرورش کیسے کی ہے،ان کو وراثت میں کیا دیا ہے؟ کرپشن اور معالی بے ضابطگیوں کے طریقے کار؟رشوت خوری اور چور بازاری؟اس نسل نے ہم سے کیا سیکھا ہے؟کیا پایا ہے؟کیا ہماری آنے والی نسلیں اعلی’ معاشرے کے اخلاقی اقدار سے دور رہیں گی؟ آخر کب تک!

#AbSirfIMranKhan #WazireAzamImranKhan #GE2018