29 اپریل کو حکومت کی غلط پالیسی کے خلاف مینار پاکستان پر جمع ہو کر بتانا ہے کہ اس ملک کو ہم عوام کا پاکستان بنائیں گے

1556

29 اپریل کو حکومت کی غلط پالیسی کے خلاف مینار پاکستان پر جمع ہو کر بتانا ہے کہ اس ملک کو ہم عوام کا پاکستان بنائیں گے

“پاکستان جن مقاصد کے لیے بنایا گیا تھا وہ یہ پاکستان نہیں بن سکا۔ 29 اپریل کو حکومت کی غلط پالیسی کے خلاف مینار پاکستان پر جمع ہو کر بتانا ہے کہ اس ملک کو ہم عوام کا پاکستان بنائیں گے”
رہنما پاکستان تحریک انصاف چودھری سرور