29 اپریل کو مینار پاکستان پر جو پی ٹی آئی کا جلسہ ہونے جا رہا ہے وہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا
29 اپریل کو مینار پاکستان پر جو پی ٹی آئی کا جلسہ ہونے جا رہا ہے وہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا۔ تمام رہنما متحرک ہیں۔ پی ٹی آئی کو اب یہ الیکشن جیتنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔