5 فروری حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کے غیر متزلزل عزم کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے…

535

5 فروری حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کے غیر متزلزل عزم کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے…

5 فروری حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کے غیر متزلزل عزم کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ اہل کشمیر نے اپنے صبرواستقامت سے آزادی کی جنگ میں قابض بھارتی فوج کو شکست دے دی ہے،یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پاکستان کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں نے آزاد کشمیر میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بناکر کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا