“5 فروری یوم کشمیر ” کشمیر میں گزشتہ کئی دہائیوں سے ماصوم بچوں ، بچیوں نہتی خواتین اور نوجوانوں پر ظلم کر کے شہید کیا جا رہا ہے، بھارت کا یہ مسک چہرہ دنیا کے سامنے عیاں بھی ہوا مگر ان کے مظالم میں کوئی کمی نہ آئی۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اس مسئلے کو ہر فورم پر اٹھایا اور اس میں مزید تیزی لانے کا عزم کر لیا۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور اٹوٹ انگ ہے۔ انشا اللہ اب وہ دن دور نہیں جب کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا۔

1515

“5 فروری یوم کشمیر ”
کشمیر میں گزشتہ کئی دہائیوں سے ماصوم بچوں ، بچیوں نہتی خواتین اور نوجوانوں پر ظلم کر کے شہید کیا جا رہا ہے، بھارت کا یہ مسک چہرہ دنیا کے سامنے عیاں بھی ہوا مگر ان کے مظالم میں کوئی کمی نہ آئی۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اس مسئلے کو ہر فورم پر اٹھایا اور اس میں مزید تیزی لانے کا عزم کر لیا۔
کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور اٹوٹ انگ ہے۔ انشا اللہ اب وہ دن دور نہیں جب کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا۔