700 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ کی تفصیلات مل گئیں۔ 15 ارب ڈالر کی پراپرٹی صرف دبئی میں بنائی گئی…

500

700 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ کی تفصیلات مل گئیں۔ 15 ارب ڈالر کی پراپرٹی صرف دبئی میں بنائی گئی…

700 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ کی تفصیلات مل گئیں۔ 15 ارب ڈالر کی پراپرٹی صرف دبئی میں بنائی گئی۔ اب بڑے مگرمچھوں پرہاتھ ڈالنا شروع کردیا ہےان کےاکاؤنٹس منجمند ہونا شروع ہوگئے۔
دبئی میں جائیدادیں رکھنےوالا پاکستان تیسرا بڑا ملک ہے۔
معاون خصوصی برائےاحتساب کی میڈیا سےگفتگو