یہ دو میٹرو اور دو سڑکیں بناکر سمجھتے ہیں کہ انہوں نے ملک کیلئے بہت کچھ کردیا

1464

یہ دو میٹرو اور دو سڑکیں بناکر سمجھتے ہیں کہ انہوں نے ملک کیلئے بہت کچھ کردیا

“یہ دو میٹرو اور دو سڑکیں بناکر سمجھتے ہیں کہ انہوں نے ملک کیلئے بہت کچھ کردیا، ملک انہوں نے تباہ کردیا ہے، ہر چیز پر ان کا قبضہ ہے۔۔”- جانئے لاہور کےعوام شریف برادران، آصف زرداری اور عمران خان کے بارے میں کیا خیالات رکھتے ہیں؟