اگر بدلنا چاہو تو بدل سکتے ہو پاکستان.

1414

اگر بدلنا چاہو تو بدل سکتے ہو پاکستان.

جب بات ہو خدمت خلق کی ، تو خیبر پختونخوا کے بہادر جوان کسی سے کم نہیں ۔ پولیو رضاکار اور پولیس افسران شدید ٹھنڈ کے باوجود بھی اپنے عوام کی خدمت کے لئے سر دھڑ کی بازی لگا رہیں ہیں ، چھوٹا سا پیکج قوم کے نڈر سپوتوں کے نام .

اگر بدلنا چاہو تو بدل سکتے ہو پاکستان.