ایک طرف تو چور لیگ کہہ رہی ہے کہ ملک ترقی کی راہ مین گامزن ہے جبکہ آئی ایم ایف کہہ رہا ہے
ایک طرف تو چور لیگ کہہ رہی ہے کہ ملک ترقی کی راہ مین گامزن ہے جبکہ آئی ایم ایف کہہ رہا ہے کہ قرضوں کے ریکارڈر ٹوٹ گے ہیں اور دوسری طرف درباری وزرا پاکستان کے اداروں کو ایک کے ساتھ ایک فری دے رہے ہیں ۔