خیبر پختونخوا کے عوام سے تحریک انصاف کی صوبائی گورنمنٹ کی کارکردگی…
میڈیا ہاوسز کے پروپیگنڈے کا جواب دینے کیلئے ہم نے خیبر پختونخوا کے عوام سے تحریک انصاف کی صوبائی گورنمنٹ کی کارکردگی کے بارے میں وڈیو فیڈ بیک لیں ہیں تاکہ خیبر پختونخوا کے عوام کے احساسات اور انکی سوچ باقی پاکستان اور دنیا کو دکھائی جاسکے (17.03.18)