نوازشریف کے گھر کی دیوار بھی قومی خزانے سے کروڑوں روپے لگا کر بنائی گئی
نوازشریف کے گھر کی دیوار بھی قومی خزانے سے کروڑوں روپے لگا کر بنائی گئی اس کا بھی چیف جسٹس صاحب کو نوٹس لینا چاہئیے. نوازشریف آج بھی قومی خرچ پہ پنجاب ہاؤس کو استعمال کر رہے ہیں. فواد چوہدری.