ایم پی اے کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش اپنے عوامی انداز کی وجہ سے حلقے میں مشہور ہیں اور غریب عوام کے مسائل کے حل کے لیے پیش پیش ہیں

    1524

    ایم پی اے کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش اپنے عوامی انداز کی وجہ سے حلقے میں مشہور ہیں اور غریب عوام کے مسائل کے حل کے لیے پیش پیش ہیں

    عوامی لیڈر، عوامی انداز۔
    ایم پی اے کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش اپنے عوامی انداز کی وجہ سے حلقے میں مشہور ہیں اور غریب عوام کے مسائل کے حل کے لیے پیش پیش ہیں۔ حلقے کے لوگوں کا ضیاء اللہ بنگش کو اپنے درمیان پا کر اور ریکارڈ ترقیاتی کام کروانے پر زبردست خراج تحسین۔ ویدڈیو میں ایم پی اے کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش کی جانب سے عوام کے لیے زبردست پیغام۔

    ایم پی اے کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش نے پُرانا لاری اڈہ اور فود اسٹریٹ پر جاری کام کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر کوہاٹ بازار کے لوگوں نے ایم پی اے کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش کو بہترین کارکردگی پر ٹوپی پہنا دی۔