پنجاب حکومت اور خادم اعلی کی نااہلیوں اور لاپرواہیوں کی وجہ سے گزشتہ چھ سال سے یہ معاملہ تعطل کا شکار ہے
پنجاب حکومت اور خادم اعلی کی نااہلیوں اور لاپرواہیوں کی وجہ سے گزشتہ چھ سال سے یہ معاملہ تعطل کا شکار ہے اور احتجاج کے باوجود بھی حکومت کوئی بات سننے کو تیار نہیں آتی اور اس سلسلے میں سپریم کورٹ کے احکمات پر عملدرآمد بھی نہیں کر رہی۔ یہ ہے خادم اعلی کے بدلے ہوئے پنجاب کی ایک جھلک جہاں آئے روز نابینا افراد سے لے کر لیڈی ہیلتھ ورکرز تک آئے روز تمام محکماجات کے ملازمین حکومتی کوتاہیوں کے سب اپنے حقوق کے لیئے سڑکوں پر آنے پر مجبور ہیں۔