پاکستان کا مانچسٹر کہلائے جانے والا شہر فیصل آباد کے حالات بد سے بدتر ہو چکے…
پاکستان کا مانچسٹر کہلائے جانے والا شہر فیصل آباد کے حالات بد سے بدتر ہو چکے! صنعتیں بند ہورہی ہیں ایکسپورٹ ختم! بے روزگاری بڑھ رہی ہیں۔ ؟ کیا یہ بدلہ ہے پنجاب، کیا ایسے بدلہ گا پاکستان؟
#PMLNExposed