تحریک انصاف نے مخالف جماعتوں کی مزید وکٹیں گرادیں
پنجاب سے تعلق رکھنے والے تین ایم پی ایز آج تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گے۔ کون ہیں یہ اور الیکشن 2013 میں انہوں نے کتنے ووٹ حاصل کئے؟
Sargodha has been plmn stronghold. Let’s see how this shapes 2018 General Elections.