تحریک انصاف کا شریف خاندان کو 72 گھنٹوں کا نوٹس فواد چوہدری

1544

تحریک انصاف کا شریف خاندان کو 72 گھنٹوں کا نوٹس , پہلے ہی کہا تھا کہ نواز شریف اور انکی صاحبزادی کبھی نہیں چاہیں گے کہ عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی جائے, کل دونوں باپ بیٹی احتساب عدالت کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کا مطالبہ کررہے تھے، آج جب عدالت لگی تو انکی زبان سے اس بارے میں ایک لفظ نکلا نہ ہی انہوں نے عدالت سے درخواست کی فواد چوہدری (05.04.18)
#PTI #PMLNExposed