خیبرپختونخوا کابینہ نے بچوں کو سکولوں میں جسمانی سزا کی روک تھام کیلئے قانون کی منظوری دیدی

1500

خیبرپختونخوا کابینہ نے بچوں کو سکولوں میں جسمانی سزا کی روک تھام کیلئے قانون کی منظوری دیدی

خیبرپختونخوا کابینہ نے بچوں کو سکولوں میں جسمانی سزا کی روک تھام کیلئے قانون کی منظوری دیدی- وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ- خلاف ورزی پر 50,000 روپے جرمانہ یا 6 ماہ قید یا دونوں سزائیں ہونگی-
#KPEducation #KPKUpdates