ہر سینٹ الیکشن کے بعد لوگ الزام لگاتے ہیں کہ لوگ پیسہ چلا کے سینٹر بنے لیکن آج تک کسی پارٹی کے سر براہ..
ہر سینٹ الیکشن کے بعد لوگ الزام لگاتے ہیں کہ لوگ پیسہ چلا کے سینٹر بنے لیکن آج تک کسی پارٹی کے سر براہ نے بکنے والوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا۔ یہ شرف عمران خان کو ہی کہ 20 ایم پی ایز کو فارغ کر دے۔ شہریار آفریدی۔