کسی بھی معاشرے کی ترقی کا انحصار اس کے سماجی شعبے کی ترقی ہے لیکن بد قسمتی سے

1560

کسی بھی معاشرے کی ترقی کا انحصار اس کے سماجی شعبے کی ترقی ہے لیکن بد قسمتی سے

کسی بھی معاشرے کی ترقی کا انحصار اس کے سماجی شعبے کی ترقی ہے لیکن بد قسمتی سے
پنجاب میں تعلیم کی ناگفتہ بیاں صورت حال کی ذمہ دار صرف اور صرف نون لیگ حکومت ہے جنہوں نے محض وقتی دکھاوں اور عوام سے ووٹ لینے کی خاطر پنجاب کے چند بڑے شہروں میں سڑکیں اورفلائی اوور بنانے کو ہی ترجیح دی۔جبکہ اس کے برعکس تعلیم،صحت اور دیگر شعبہ جات کو مکمل طور پر نظر انداز کیا۔اس سے نون لیگ اور خاص طور پر خادم اعلی’ کی ملکی ترقی کیلئے عدم توجہ عیاں ہو چکی ہے۔ دیکھئے پنجاب کی تعلیمی میدان کی بدترین کارکردگی 92 نیوز کی اس رپورٹ میں!