خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم محمد عاطف خان کا پرائیویٹ سکول ریگولیٹری اتھارٹی اور پرائیویٹ سکولوں کے احتجاج پر خصوصی ویڈیو پیغام۔

1623

“نجی سکول مالکان کی من مانیاں کسی طور چلنے نہیں دینگے۔ ریگولیٹری اتھارٹی بل کا مقصد والدین اور بچوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ نجی سکول مالکان چاہتے ہیں کہ ہم سے سکول فیس اور اساتذہ کے تنخواہوں سے متعلق پوجھ گچھ نہ کی جائے۔ نجی سکول اپنی مرضی کی کتابیں پڑھانا چاہتے ہیں۔ کسی قاعدے و قانون کو ماننے سے انکاری ہے۔ نجی سکول کے چار منتخب نمائندے ریگولیٹری اتھارٹی بل کی کمیٹی میں موجود ہے۔ ریگولیٹری اتھارٹی بل کے حوالے سے نجی سکول مالکان کے جائز مطالبات ماننے کو تیار ہے”۔ صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان